جدہ: رواں سال عمرہ زائرین سے ویزا فیس نہیں لی جائےگی،سعودی وزارت حج وعمرہ

Mehman.pk

December 3, 2016



جدہ:(تازہ ترین ،03نومبر 2016):سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان کا کہناہے کہ رواں سال عمرہ زائرین زائدفیس نہیں لی جائےگی،سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق آیندہ سال دوسری مرتبہ آنے پر2ہزارریال فیس اداکرنی ہوگی،پاکستانی،بھارتی اورمصری عمرہ کمپنیوں کو ن نئے قوانیں وضوابط سے آگاہ کردیاگیا۔





© 2017 by Mehman Travel & Tours (Pvt.) Ltd Pakistan | Terms of Service | Privacy Policy

Call Now