سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا

Mehman.pk

January 19, 2017



سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا جس کے تحت رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 200 عازمین حج پر جائیں گے ۔

سعودی عرب میں مسجد الحرام کی توسیع کا منصوبہ مکمل ہونے کو ہے اس لیے سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کا 20 فیصد حج کوٹہ بحال کردیا ہے، گزشتہ 3 برسوں سے ایک لاکھ 45 ہزار پاکستانی عازمین حج کے لیے جاتے تھے لیکن 20 فیصد کوٹہ بحال ہونے کے بعد اب 35 ہزار 842 عازمین اضافی جائیں گے، اس طرح رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 200 پاکستانی عازمین فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔





© 2017 by Mehman Travel & Tours (Pvt.) Ltd Pakistan | Terms of Service | Privacy Policy

Call Now