اِس سال حج کے دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانی حجاج سےکوئی شکایت موصول نہیں ہوئی

Admin

September 26, 2016



sardar yousaf  

وزیرِ مذہبی امور وبین الاقوامی ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ اِس سال2016 میں حج کے دوران پاکستانیوں سے حج کے انتظامات سے متعلق کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔

آج شب اتوار کو اسلام آباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کوسراہا کہ پاکستانی حجاج کے سعودی عرب میں قیام  کے مکمل انتظامات  کئے گئے۔ انہوں نے سعودی حکومت کے حج انتظامات کی بھی تعریف کی۔سردار محمد یوسف نے مزید بتایا کہ حاجیوں کی وطن واپسی میں تاخیر  کرنے والی ائیر لائنز کو جرمانہ کیا جائے گا۔





© 2017 by Mehman Travel & Tours (Pvt.) Ltd Pakistan | Terms of Service | Privacy Policy

Call Now