سعودی عرب ایران تنازع

August 27, 2016



سعودی عرب ایران تنازع،ایرانی شہری حج پر نہیں جاینگے،کوٹہ پاکستان کو ملنے کا امکان اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی کی وجہ سے ایرانی شہری اس سال حج پر نہیں جا سکے گے۔ ایرانی عازمین حج کا کوٹہ پاکستان کو ملنے کا امکان ہے۔ پاکستانی وزیر مذہبی امور سردار یوسف وفد کے ساتھ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرمذہبی امور اور سعودی حکام میں ایرانی عازمین کے کوٹے پر بات چیت ہوگی۔ سینٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے چیرمٰین بھی سردار یوسف کے ساتھ ہیں۔ وزیر مذہبی امور عازمین کے لیے حاصل کی گی عمارات اور حج کے لیے دیگر انتطامات کا بھی جائزہ لیں گئے۔





© 2017 by Mehman Travel & Tours (Pvt.) Ltd Pakistan | Terms of Service | Privacy Policy

Call Now